A
18

آرٹيکل 72

خطرات ،شعبہ? داخلي امن و سلامتي جن خطرات کي روک تھام کرے گا، وہ يہ ہيں:  ارتداد، بغاوت اور حرابہ ، لوگوں کي مال ودولت پر حملہ،لوگوں کي جان اور عزت پر دست درازي اوران مشتبہ لوگوں سے نبٹنا، جوحربي کفار کے ليے جاسوسي کرتے ہيں? 

18 مشاہدات
0 شراکتیں