A
18

آرٹيکل 70

جو امن وامان سے متعلق ہر چيز کا ذمہ دار ہے،اور ہر اس چيز کو روکنے کا ذمہ دار ہے جو کہ داخلي امن و سلامتي کے ليے خطرے کا باعث ہو?  امن کي حفاظت پوليس کے ذريعے کي جائے گي?  شعبہ? امن و سلامتي فوج کو اس مقصد کے ليے استعمال نہيں کر سکتا، ماسوائے خليفہ اسے اس بات کي اجازت ديدے?  اس شعبے کا سربراہ ''ڈائريکٹر برائے داخلي امن و سلامتي '' ہو گا?  ہر صوبے ميں اس شعبے کي شاخ ہو گي جو ''داخلي امن و سلامتي کا ادارہ''کہلائے گي اور اس کا سربراہ ''صاحبِ شُرطہ'' کہلائے گا?

16 مشاہدات
0 شراکتیں