A
18

آرٹيکل 68

يہ امر انتہائي ضروري ہے کہ ہر چھاؤني ميں ايسے کمانڈروں کي کافي وشافي تعداد موجود ہو، جو فوجي اور جنگي امور کے ماہر ہوں?  جو جنگي منصوبہ بندي اور معرکوں کے بارے ميں مہارت رکھتے ہوں?  ايسے کمانڈروں کا تناسب فوج ميں ممکن حد تک زيادہ سے زيادہ ہونا چاہيے? 

17 مشاہدات
0 شراکتیں