: پوري فوج ايک اکائي ہے اوراسے مختلف چھاؤنيوں ميں رکھا جاتاہے? يہ چھاؤنياں مختلف ولايات (صوبوں)ميں ہوتي ہيں اور بعض چھاؤنياں جنگي حکمت عملي کے مقامات پر ہوتي ہيں? اسي طرح کچھ چھاؤنياں ہميشہ متحرک رہتي ہيں اور يہ بے پناہ جنگي قوت کي حامل ہوتي ہيں? ان چھاؤنيوں کو کئي ايک مجموعوں ميں منظم کيا جاتاہے? پھر ہر مجموعے کاايک خاص فوجي نام رکھا جاتاہے اوراس کا ايک خاص نمبر ہوتاہے? جيسے يونٹ نمبر1، نمبر2، نمبر3وغيرہ يا انہيں صوبوں اور شہروں کے نام کے ساتھ موسوم کيا جاتاہے?
آرٹيکل 66
Related Articles
اسباب وذرائع، فوجي مہمات اور لڑائي کے سازوسامان وغيرہ پر ذمہ دار ہوتاہے? اسي طرح عسکري کالج، کميشن، فوج کي اسلامي تربيت اور عسکري تربيت اور جنگ يا جن...
فوجي تربيت لازمي ہے? لہ?ذا ہر مسلمان مرد جب پندرہ سال کي عمر کو پہنچ جائے تو اس پر جہاد کي تياري کے ليے فوجي تربيت حاصل کرنافرض ہے? جہاں تک فوج ميں ...
فوج کي دواقسام ہيں? اول: احتياطي(ريزرو) فوج؛ اس سے مراد وہ تمام مسلمان ہيں جو اسلحہ اٹھاسکتے ہيں? دوم: مستقل فوج؛ مستقل فوج کي تنخوا ہيں ديگر ملاز...
(جھنڈوں) کا تعين کيا جائے گا? رياست کا سربراہ(خليفہ)جسے فوج کاسربراہ بنائے گا، اسے علَم عطاکرے گا، جبکہ جھنڈے بريگيڈ کمانڈرز تقسيم کريں گے?
خليفہ فوج کا بھي قائد ہوتاہے، اور وہي فوج کے کمانڈر انچيف کا تقرر بھي کرتاہے? اسي طرح وہ ہر بريگيڈ اور ہر ڈويژن کے کمانڈر کا تقرر بھي کرتا ہے? فوج ...