A
18

آرٹيکل 65

خليفہ فوج کا بھي قائد ہوتاہے، اور وہي فوج کے کمانڈر انچيف کا تقرر بھي کرتاہے?   اسي طرح وہ ہر بريگيڈ اور ہر ڈويژن کے کمانڈر کا تقرر بھي کرتا ہے?  فوج کي باقي ترتيب اس کے امراء اور بريگيڈ کمانڈرکرتے ہيں?  جہاں تک فوج کے سٹاف کمانڈرز کا تعلق ہے تو ان کا تقرر جنگي تربيت (ثقافت)کي بنياد پرہوگا او رانہيں کمانڈر انچيف مقرر کرے گا?

19 مشاہدات
0 شراکتیں