A
18

آرٹيکل 6

رياست کے ليے بالکل جائز نہيں کہ وہ اپنے شہريوں کے مابين حکومتي معاملات، عدالتي فيصلوں، لوگوں کے امور کي ديکھ بھال اور ديگر مسائل ميں کسي قسم کا امتيازي سلوک برتے?    بلکہ رياست کي ذمہ داري ہے کہ وہ اپنے تمام افراد کورنگ، نسل اور دين سے قطع نظر ايک ہي نظر سے ديکھے? 

21 مشاہدات
0 شراکتیں