A
18

آرٹيکل 59

جب خليفہ والي کومعزول کرنا مناسب سمجھے تو اسے معزول کرسکتاہے?  ياپھر مجلسِ امت اس پرعدم اعتماد کا اظہار کردے، يا مجلس اس سے ناراضگي کا اظہار کرے، تو اسے معزول کيا جائے گا ?  والي کو صرف خليفہ ہي معزول کرسکتاہے?

18 مشاہدات
0 شراکتیں