A
18

آرٹيکل 57

ايک ولايہ پر ايک ہي شخص کا طويل مدت تک والي کے طورپر خدمات سر انجام دينا مناسب نہيں?  خاص طورپر جب کسي ايک ولايہ ميں وہ مرکزي شخصيت بن جائے يا اس کي وجہ سے لوگوں کے فتنے ميں پڑنے کا خطرہ ہو?

17 مشاہدات
0 شراکتیں