ہر ولايہ کے اندر ولايہ ميں رہنے والوں ميں سے ايک کميٹي (مجلس)منتخب کي جائے گي، جس کا سربراہ خود والي ہوگا? اس کميٹي کو انتظامي معاملات سے متعلق رائے کے اظہار کا اختيار ہوگا،جبکہ حکومتي معاملات سے متعلق اس کے پاس يہ اختيار نہيں ہوگا? اس کي اغراض دو ہيں:
اول: مجلس والي کو ولايہ اور اس کي ضروريات کے متعلق معلومات پيش کرے گي اور ان امور پر اپني رائے دے گي?
دوم: والي کي حکمراني پر اپني رضامندي يا شکايت کے اظہار کے ليے?
پہلے معاملے ميں(والي کے ليے) مجلس کي رائے پر عمل کرنا لازم نہيں، جبکہ دوسرے معاملے ميں مجلس کي رائے پر عمل کرنا لازم ہے? پس اگر مجلس شکايت کرے تو والي کو معزول کر ديا جائے گا?