A
18

آرٹيکل 55

والي اپني امارت سے متعلقہ امور کے بارے ميں جن فيصلوں يا احکامات پر دستخط کرے، ان کے بارے ميں وہ خليفہ کو مطلع کرنے کا پابند نہيں?  ہاں !اختياري طورپر اسے باخبر کرسکتاہے?  البتہ جب کوئي نيا مسئلہ درپيش ہو تووہ خليفہ کے علم ميں لائے بغير اس کا فيصلہ کرنے کا مجازنہيں?  ليکن اگر تاخير کي صورت ميں کسي معاملے کے بگڑجانے کا خطرہ ہو تو اس معاملے کو طے کرے گا?  پھر خليفہ کولازمي طورپرآگاہ کرے گا اور وہ اسباب بھي بتائے گاجن کي وجہ سے وہ معاملے کو طے کرنے سے قبل خليفہ کو باخبر نہيں کرسکا?

17 مشاہدات
0 شراکتیں