A
18

آرٹيکل 54

والي کو خليفہ کے نائب کي حيثيت سے اپنے صوبے کے شعبوں کے تمام کاموں پر حکمراني اور نگراني کااختيار حاصل ہوتاہے?  گويا والي کو اپني ولايہ ميں وہ تمام اختيارات حاصل ہيں جو معاونين کو رياست ميں حاصل ہيں، يعني وہ اپني ولايہ کاامير ہے?  ماليات، عدليہ اور فوج کو چھوڑکرہر چيز پر اس کي نگراني ہوگي، تاہم پوليس بطورِ تنفيذ اس کے ماتحت ہوگي اور بحيثيت ادارہ اس کے ماتحت نہيں ہوگي?

19 مشاہدات
0 شراکتیں