A
18

آرٹيکل 53

واليوں کا تقرر خليفہ کرتاہے?  عمال کا تقرر خليفہ بھي کرسکتاہے اور والي بھي   بشرطيکہ خليفہ يہ اختيارواليوں کے حوالے کرے?  واليوں اور عاملوں کے ليے وہي شرائط ہيں جو معاونين کے ليے ہيں?  چنانچہ ان کامسلمان، عاقل، بالغ، آزاد، عادل اورمرد ہونا لازمي ہے?  جو کام ان کے حوالے کيے گئے ہيں ان سے عہد ہ برآ ہونے کي اہليت بھي شرط ہے?  ان لوگوں کا انتخاب تقوي? او ر قوت کي بنياد پرہوگا? 

17 مشاہدات
0 شراکتیں