A
18

آرٹيکل 52

ان علاقوں کو، جو اسلامي رياست کے زيرِنگيں ہيں، کئي ايک اکائيوں ميں تقسيم کيا جاتاہے اور ہر اکائي کو ولايہ (صوبہ) کہا جاتاہے?  پھر ولايہ کو کئي اکائيوں ميں تقسيم کيا جاتاہے اور ہر اکائي کو عمالہ کہا جاتاہے?  ولايہ کے سربراہ کو والي يا اميراور عمالہ کے سربراہ کو عامل يا حاکم کہا جاتاہے? 

18 مشاہدات
0 شراکتیں