A
18

آرٹيکل 44

معاونِ تفويض کو اختيارات سونپنے کي دو شرائط ہيں:

(1)  اسے عمومي اختيار سونپا جائے? 

(2)  اسے نيابت حاصل ہو?  اس ليے خليفہ کو لازماً يہ کہنا چاہيے کہ ميں نے اپنے تمام اختيارات ميں تمہيں اپنا نائب بنايا، يا وہ کوئي دوسرے الفاظ استعمال کرے جو عمومي اختيار اور نيابت کو ظاہر کرتے ہوں?  يہ تقرر خليفہ کو اس بات کي اجازت ديتا ہے کہ وہ معاونين کو مخصوص جگہوں کي طرف بھيجے يا انہيں ايک جگہ سے دوسرے جگہ يا دوسرے کام کي طرف بھيج دے، اس انداز سے جو خليفہ کو اس کے کام ميں مدد دے?  اور يہ امر اس بات کا مکلف نہيں کہ ان کي نئے سرے سے تقرري کي جائے کيونکہ يہ سب کام معاونين کے بنيادي تقرر ميں شامل ہے?

20 مشاہدات
0 شراکتیں