مقررکرے گاجوحکمراني کي ذمہ داري اٹھائے گا? پس خليفہ اسے اپنے رائے کے مطابق امور کي تدبير کرنے او راپنے اجتہاد کے مطابق معاملات نپٹانے کي ذمہ داري سونپے گا?
جب خليفہ کا انتقال ہو جاتا ہے تو معاونين کي ذمہ داري بھي ختم ہو جاتي ہے? وہ اپنے کام کو جاري رکھتے ہيں ،يہاں تک کہ عبوري اميرکا دور اپنے اختتام کو پہنچ جائے?