A
18

آرٹيکل 3

خليفہ متعين شرعي احکامات کي تبني کرے گا جو دستور اور قوانين ہونگے?  خليفہ جب کسي حکمِ شرعي کي تبني کرے تو صرف يہي حکم وہ حکمِ شرعي ہوگا جس پر عمل کرنا عوام پر فرض ہوگا?  يہ اس وقت سے ہي نافذ العمل قانون بن جائے گا جس پر عمل درآمد عوام ميں سے ہر فرد پرظاہراً اور باطناً فرض ہوگا?

19 مشاہدات
0 شراکتیں