A
18

آرٹيکل 29

وہ ملک يا خطہ، جو خليفہ کے ہاتھ پربيعتِ انعقاد کرے، کے ليے شرط ہے کہ اس ملک کااقتدار اس کا اپناہو، جس کا انحصار صرف مسلمانوں پر ہواور کسي کا فررياست کا اس کے اقتدار ميں کوئي عمل دخل نہ ہو اور اس ملک کي داخلي وخارجي امان اور مسلمانوں کي امن وسلامتي اسلام کي وجہ سے ہو نہ کہ کفار کے بل بوتے پر?  جو علاقے صرف خليفہ کي اطاعت کي بيعت کريں ان کے ليے يہ شرط لازم نہيں?

18 مشاہدات
0 شراکتیں