A
18

آرٹيکل 28

صرف وہي شخص خليفہ ہوسکتاہے جسے مسلمان منتخب کريں?  کسي بھي شخص کو خليفہ کے اختيارات اس وقت حاصل ہوں گے جب دوسرے شرعي عقود کي طرح اس کي بيعت کا عقد شرعي طورپر مکمل ہوجائے?

17 مشاہدات
0 شراکتیں