A
18

آرٹيکل 27

جن لوگوں کي بيعت سے خلافت کا انعقاد ہوتاہے اگر وہ لوگ بطورِخليفہ کسي ايک شخص کي بيعت کرليں تو باقي لوگوں کي طرف سے دي جانے والي بيعت، بيعتِ اطاعت ہوگي اور يہ بيعتِ انعقاد نہيں ہوگي?  چنانچہ جس شخص کے اندر سرکشي کے امکانات نظر آئيں اور وہ مسلمانوں کي وحدت کو توڑنے کي کوشش کرے ،تو اسے بيعت پر مجبور کيا جائے گا?

18 مشاہدات
0 شراکتیں