حکمراني کے يہ چار بنيادي اصول ہيں:
(1) اقتدارِ اعلي? شريعت کو حاصل ہوگا، نہ کہ عوام کو?
(2) اتھارٹي(اختيار)امت کو حاصل ہوگي?
(3) رياست کے ليے ايک ہي سربراہ (خليفہ) کا تقرر مسلمانو ں پر فرض ہے?
(4) صرف رياست کا سربراہ (خليفہ) ہي شرعي احکامات کي تبني کرے گا اور وہي دستور اورتمام قوانين مرتب کرے گا?